• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 25, 2015

    یمنی عوام کی حمایت میں مصر میں عوامی اجتماع

    یمنی عوام کی حمایت میں مصر میں عوامی اجتماع


    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری عوام نے دوسری بار اجتماع کر کے یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت پر احتجاج کیا ہے۔
    موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعرات کے دن ہونے والے اس اجتماع کے شرکا نے یمن کے متاثرین کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں اور وہ اس جارحیت میں شریک ممالک کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔ اس مظاہرے کی اپیل ایک انقلابی تنظیم اور صحافی یونین نے کی تھی۔ مصری عوام ایسے پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جس پر لکھا تھا کہ"جو بھی اپنے عوام کو کچلتا ہے وہ سر سے پیر تک دوسروں کا پٹھو اور آلہ کار ہے،اس کے علاوہ وہ، جو بھی جارحیت کرتا ہے وہ امریکیوں کا نوکر ہےاور اے مصری باشندو، زور سے چلاؤ، کہ ہم یمنی عوام کو مارنے نہیں دیں گے" جیسے نعرے لگائے جارہے تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی عوام کی حمایت میں مصر میں عوامی اجتماع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top