• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 25, 2015

    یمن سے متعلق پاکستانی پارلیمانی قرارداد پر ایران اثرانداز؟

    یمن سے متعلق پاکستانی پارلیمانی قرارداد پر ایران اثرانداز؟

    یمن میں حوثی شدت پسندوں کی سرکوبی کے لیے سعودی عرب کی قیادت میں آپریشن "فیصلہ کن طوفان" میں پاکستان کی شمولیت کے فیصلے سے متعلق پارلیمنٹ کی قرارداد، جس میں پاکستان کو یمن جنگ میں غیر جانب دار رہنے کی سفارش کی گئی تھی ابھی تک وجہ نزاع بنی ہوئی ہے اگرچہ حکومت کی طرف سے یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پارلیمنٹ کی قرارداد 18 کروڑ پاکستانیوں کی نمائندہ ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کی قرارداد عوام کی آواز ہرگز نہیں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن سے متعلق پاکستانی پارلیمانی قرارداد پر ایران اثرانداز؟ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top