• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    عراق: تکریت میں سرکاری عمارتوں سے داعش پسپا

    عراقی فوج کا کہنا ہے کہ تکریت میں وہ دولتِ اسلامیہ کے جنگجوں کو حکومتی عمارتوں سےنکالنے میں کامیاب ہوگئی ہےسابق صدر صدام کے ایک محل کے قریب بھی شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
    مارچ کے پہلے ہفتے سے فوج، اس کے اتحادی قبائل اور شیعہ ملیشیا تکریت پر کنٹرول حاصل کرنے کے لیے کارروائی شروع کی تھی ابتدا میں تو تیزی سے پیش قدمی کی گئی لیکن گذشتہ ہفتوں سے انھیں شہر کے مرکز پر قبضے میں شدید مزاحمت کا سامنا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: تکریت میں سرکاری عمارتوں سے داعش پسپا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top