ایران اور روس کے وزرا خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری پروگرام کے لیے عبوری معاہدہ طے کرنے کے سلسلے میں پیش رفت ہوئی ہے۔
یاد رہے کہ ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق عبوری معاہدے کے لیے 31 مارچ
کو ختم ہونے والی ڈیڈ لائن میں مزید ایک روز کی توسیع کی گئی ہے۔ یہ مذاکرت
سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزین میں بدھ کو دوبارہ شروع ہوں گے۔روس کے وزیرِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’تمام اہم امور‘ پر اتفاق ہوگیا ہے تاہم مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ اب بھی بہت سے معاملات پر اختلاف برقرار ہے۔
link

0 comments:
Post a Comment