• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    سعودی عرب کی داعش کی کشش کے خلاف جنگ


    سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 2011 سے لے کر اب تک تقریباً 2,600 سعودی شہریوں نے شام جا کر داعش میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جن میں سے 600 کے قریب واپس آ گئے ہیں، جبکہ 400 کو ملک میں دولتِ اسلامیہ سے منسلک کارروائیوں کے حوالے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب کی داعش کی کشش کے خلاف جنگ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top