• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    سعودی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد


    سعودی عرب کی انویسٹمنٹ اتھارٹی کے نائب گورنر کہتے ہیں کہ سعودی عرب پر سرمایہ کاروں کا اعتماد اب بھی مضبوط ہے۔یہ گذشتہ چھ ماہ میں تیل کی قیمت میں تقریباً آدھی کے قریب کمی کے باوجود ہے۔اس کی وجہ ریاست کی طرف سے زیادہ مقدار میں سرمایہ کاری اور سعودی سٹاک مارکیٹ میں متوقع اصلاحات ہیں۔اس سال سعودی عرب میں کم اقتصادی ترقی کی امید کی جاری ہے اور 2011 کے بعد پہلی مرتبہ اس کے بجٹ میں خسارے کی توقع ہے۔حکومت کی انویسٹمنٹ اتھارٹی ساگیا کے نائب گورنر شہزادہ سعود الفیصل نے دبئی میں بی بی سی کو بتایا کہ ’ہم نے 2015 میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ دیکھا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top