• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    امریکی ایوان نمائندگان کے چیئرمین جون بینرنے شہزادہ سلمان سے ملاقات کی


    گذشتہ روزامریکی ایوان نمائندگان کے چیئرمین جون بینرنے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ شہزادہ سلمان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعاون بالخصوص یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن "فیصلہ کن طوفان" پر تبادلہ خیا کیا گیا۔ امریکی رُکن کانگریس کا کہنا تھا کہ ان کا ملک حوثی باغیوں کے خلاف سعودی حکومت کی کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی ایوان نمائندگان کے چیئرمین جون بینرنے شہزادہ سلمان سے ملاقات کی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top