شہزادہ محمد کی پاکستانی وزیردفاع سمیت اہم عالمی رہ نمائوں سے ملاقاتیں
پاکستان
کا اعلی سطحی وفد سعودی عرب پہنچ گیا ہے جہاں سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد سلمان
نے وفد کا استقبال کیا۔تفصیلات کے مطابق یمن کے حوالے سے پیدا ہونے والی صورتحال
پر پاکستان کا وفد آج سعودی عرب روانہ ہوا تھا جو کہ سعودی عرب پہنچ گیا ہے جہاں
ان کا استقبال سعودی وزیر دفاع محمد سلمان نے کیا ہے۔پاکستانی وفد میں وفاقی وزیر
دفاع خواجہ آصف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور فوج کے اعلی افسران شامل
ہیں۔پاکستانی وفد سعودی حکام سے یمن کے معاملے پر تبادلہ خیال کرے گا۔
Link

0 comments:
Post a Comment