• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    حوثی یمن کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتے ہیں:شیخ الازھر

    حوثی یمن کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتے ہیں:شیخ الازھر

    مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ عالم اسلام کو اپنے استحکام کے لیے ان تمام قوتوں سے لڑنا پڑے گا جو مسلم امہ کے لیے خطرے کا موجب بن رہی ہیں,تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شیخ الازھرنے یمن میں اہل تشیع مسلک کےحوثی شدت پسندوں کی بغاوت کی مخالفت کی اور کہا کہ حوثی امن عمل کو سبوتاژ کرکے ملک کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتے ہیں,شیخ الازھر نے یمن میں جاری کشیدگی کو فرقہ وارنہ خانہ جنگی میں تبدیل ہونے کے خدشات کا بھی اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کے معاملے کو اس انداز میں حل کیا جائے تاکہ مسئلہ فرقہ وارانہ جنگ کی شکل اختیار نہ کرے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حوثی یمن کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتے ہیں:شیخ الازھر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top