• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    اردن ایک ماہ کے لیے آج سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔


    اردن باقاعدہ طور پر ایک ماہ کے لیے آج سلامتی کونسل کی صدرات سنبھالے گا۔اردن کا اس وقت سلامتی کونسل کی صدارت کا حلف اٹھانا کافی اہمیت کا حامل ہے۔اور اردن مشرق وسطی میں جاری صورتحال کو حل کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے۔اورخطے میں استحکام اور پائیدار حل کے لیے شاہ عبداللہ کی قیادت میں اردن نے بہت کام کیا ہے۔اردن صدارت سنبھالنے کے بعد مسئلہ فلسطین، یمن ،اور شام کے علاوہ افریقی ممالک میں پائی جانے والی انتہا پسندی کے مسئلہ کو بھی حل کرنے کی کوشش کرےگا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن ایک ماہ کے لیے آج سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top