• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 1, 2015

    یمن آپریشن کی حمایت، حزب اللہ کی لبنانی حکومت مفلوج کرنے کی دھکی

    یمن آپریشن کی حمایت، حزب اللہ کی لبنانی حکومت مفلوج کرنے کی دھکی
    یمن میں ایران نواز حوثی شدت پسندوں اور سابق صدرعلی عبداللہ صالح کے حامیوں کے خلاف سعودی عرب کے ’’فیصلہ کن طوفان‘‘ آپریشن پر لبنانی حکومت کی جانب سے کھل کر حمایت کو حزب اللہ نے سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ساتھ ہی دھمکی دی ہے کہ وہ یمن میں فوجی آپریشن کی حمایت پر بیروت حکومت کو مفلوج کرسکتی ہے
    تفصیلاتکے مطابق لبنانی وزیراعظم تمام سلام کی 28 مارچ کو مصرمیں منعقدہ عرب سربراہ کانفرنس میں شرکت بھی حزب اللہ سخت ناگواری گذری ہے سربراہ کانفرنس میں وزیر اعظم سلام کی جانب سے یمن میں جاری فوجی آپریشن کی حمایت پر حزب اللہ نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی وقت بیروت حکومت کو مفلوج کرسکتی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن آپریشن کی حمایت، حزب اللہ کی لبنانی حکومت مفلوج کرنے کی دھکی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top