انقرہ کی نائیجیریا میں ایک مرکزی مسجد پر بم حملے کی مذمت
ترکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق، ہفتے کی شام، شمال مشرقی نائیجیریا میں، نماز جمعہ کے دوران مرکزی مسجد پر حملے کی شدید مذمت کی گئی۔ جس میں، زندگی کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے، اور کہا گیا کہ ایسے حملے کسی صورت قبول نہیں کیے جا سکتے۔

0 comments:
Post a Comment