شامی فوج کے لڑاکا طیاروں نے"درعا"شہر پر دو فضائی حملے کیےجن میں سے ایک حملہ چار منزلہ عمارت پر کیا گیا جس میں متعدد خاندان رہائش پذیر تھے دوسرا حملہ شہر میں ایک پبلک مقام پر کیا گیا جہاں پر بہت سے شہری موجود تھے حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیاقتل اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔
Monday, December 1, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment