داعش کے جنگجوؤں کی عراق میں پر تشدد کاروائیاں جون کے مہینے میں شروع ہوئی تھی ان کاروائیوں کے آغاز کے بعد ہزاروں کی تعداد میں شہری"نقل مکانی"پر مجبور ہو گے ان کی تعداد اب تقریبا دو ملین تک پہنچ گئی ہے لیکن ان کو سب سے بڑی مشکل جو اس وقت درپیش ہے وہ موسم کی تبدیلی ہے کیونکہ جوں جوں دن گزرتے جا رہے ہیں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہےاور اس موسم میں ان کے لئیے رہنا بہت دشوار ہو گیا ہے۔
ان پناہ گزینوں کی مدد کے لئیے اقوام متحدہ نے ساری دنیا سے اپیل کی ہے کہ ان کی مدد کی جائے۔

0 comments:
Post a Comment