• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    عراق میں پچاس ہزار فوجیوں کے بےکار ہونے کا انکشاف

    عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزایر اعظم"حیدر العبادی"عراقی فوج کی تحقیقات کر رہے تھے اور فوج کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے تھے چند ہفتوں کی ان تحقیقات میں ان کو پچاس ہزار بےکارفوجیوں کا علم ہوا، وزیر اعظم نے ان سب کو فارغ کرنے کا حکم دے دیا اور کی جگہ پر چار مکمل ڈویژن کی پچاس ہزار آسامیاں خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
    انہوں نے اس بات کی بھی تردید کی کہ عراق میں غیر ملکی فوجی موجود ہیں ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی صرف عراقی فوج کی تربیت کے لئیے موجود ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق میں پچاس ہزار فوجیوں کے بےکار ہونے کا انکشاف Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top