• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    قطرکے نائب وزیر اعظم ویت نام جمہوریہ کے سفیر کے ساتھ ملاقات


    قطر کے نائب وزیر اعظم اور کابینہ امور کے وزیر جناب احمد بن عبد اللہ آل محمود کی ویت نام جمہوریہ کے سفیرنغوین ہوانع کے ساتھ ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران، دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں ان کوآگے بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال، اس کے علاوہ باہمی مشترکہ متعدد امور کا جائزہ لیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے نائب وزیر اعظم ویت نام جمہوریہ کے سفیر کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top