• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

    قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس



    عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاسفلسطین کے صدر محمود عباس کے تعاون سے کل مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں منعقد ہوا ۔
    اجلاس میں فلسطین کی ایک ریاست کے طور پر تشکیل سے متعلق خاکہ بل کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    عرب لیگ اقوام متحدہ سے اسرائیل کے مقبوضہ عرب سرزمین پر قبضے کی پالیسی کو ختم کروانے کی کوشش کریں گے۔ 
    فلسطینی انتظامیہ نے ماہ اکتوبر میں عرب لیگ کو اسرائیل کے مقبوضہ عرب علاقوں سے 2016 تک ختم کرنے سے متعلق ایک خاکہ بل پیش کیا تھا۔ 
    تاہم یہ خاکہ بل عرب لیگ کے پندرہ رکن ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو سرکاری طور پر پیش نہیں کیا تھا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قاہرہ میں عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top