مصر میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے
مصر میں صدر حسنی مبارک کو
بَری کرنے کے فیصلے کے خلاف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔
اگرچہ پولیس نے التحریر
اسکوائر کے تمام داخلی راستوں کو بند کر رکھا تھا لیکن اس کے باوجود مظاہرین نے اسکوائر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔
مظاہرین نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور حسنی مبارک کے خلاف نعرے لگائے۔
پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے تیز دھار پانی اور آنسو گیس کا استعمال کیا اور پولیس کی مداخلت کے دوران 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
اسکندریہ میں بھی حسنی مبارک کے بَری ہونے کے خلاف کثیر تعداد میں افراد نے مظاہرہ کیا۔

0 comments:
Post a Comment