اردن کے شاہ عبداللہ اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ملاقات ہوئی۔دونوں رہنماوں کے درمیان دیشت گردی کو روکنے اور اس کے خلاف سخت اقدامات کرنے پر تبادلہ خیال ہوا۔اور مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماوں نے دہشت گردی کے خلا ف بین الاقوامی اتحاد کی حمایت کی اور خطے کے ممالک کو دہشت گردی سے پاک کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
http://www.addustour.com/17416/
0 comments:
Post a Comment