حماس نے مغربی کنارے میں مزحمت تیز کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
حماس نے بیت المقدس اور مغربی کنارے میں مزحمت تیز کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار والے دن حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا کہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں اسرائیل کی طرف سے جاری گرفتاریوں اور بیت المقدس میں مسلسل خلاف ورزیوں پر اب خاموش نہیں رہیں گے بلکہ مزحمت کریں گے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو ان جرائم کی قیمت ادا کرنی ہو گی ۔
0 comments:
Post a Comment