قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے خلیج عرب ریاستوں کے تعاون کونسل کےجنرل سیکرٹری ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد کا استقبال کیا۔
انٹرویو کے دوران،خلیج تعاون کونسل کے جنرل سیکرٹری نے امیر کو35ویں اجلاس میں سپریم کونسل اور(جی سی سی)خلیجی تعاون کونسل کے رہنماؤں کی شرکت پر بریفنگ دی جو اگلے مہینے کی نویں اور دسویں تاریخ کو دوحہ میں منعقد کی جائے گی.
اس کے علاوہ موضوعات میں سے ایک بڑی تعداد خاص طور پرعرب خلیجی ریاستوں کے درمیان مشترکہ باہمی تعاون کوآگے بڑھانے کا جائزہ لیا۔
0 comments:
Post a Comment