ایران نے سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کر کے امریکی فیصلے پر احتجاج ریکارڈ کروایا
ایرانی حکومت نے دارالحکومت تہران میں متعین سوئٹزرلینڈ کے سفیر کو طلب کر کے ان سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس فیصلے پر سخت احتجاج کیا گیا جس میں امریکا نے ایران اور چھ دوسرے مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا داخلے پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment