عراق: موصل میں فوج نے شمالی ٹاؤن "تلکیف" کو آزاد کرا لیا
عراقی فورسز نے موصل شہر کے شمال میں واقع " تلكيف" ٹاؤن کو داعش تنظیم سے واپس لے کر وہاں سرکاری عمارتوں پر عراقی پرچم لہرا دیا ہے، اس کارروائی میں بین الاقوامی اتحاد کے طیاروں کی سپورٹ بھی عراقی فورسز کو حاصل تھی۔
0 comments:
Post a Comment