• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 30, 2017

    یمن: اتحادی فوج کی بمباری سے ایرانی فوجی ڈرون تباہ

    اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے یمن کے ساحلی شہر المخا میں ایک اڈےپر اڑان بھرنے کے لیے تیار  ایرانی فوجی ڈرون پر بمباری کی جس کے نتیجے میں وہ تباہ ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق تباہ ہونے والا ڈرون طیارہ یمنی فوج اور مزاحمتی فورسز کے ٹھکانوں پر حملوں کے لیے تیار کیا جا رہا تھا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: اتحادی فوج کی بمباری سے ایرانی فوجی ڈرون تباہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top