• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 11, 2017

    صہیونی حکومت نے بیت المقدس میں 390 مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کر دی


    فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قائم اسرائیل کی نام نہاد بلدیہ کے زیراہتمام پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کمیٹی نے شمال مشرقی بیت المقدس میں گرین لائن سے باہر شعفاط کے مقام پر 390 مکانات کی تعمیر کی منظوری دینے پر غور کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صہیونی حکومت نے بیت المقدس میں 390 مکانات کی تعمیر کی تیاری شروع کر دی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top