سعودی وزیرخارجہ ٹرمپ انتظامیہ سے بہتر تعلقات کے لیے پُرامید
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی انتظامیہ کے ساتھ روابط کے حوالے سے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں مضبوط تعلقات استوار ہیں اور ان کا ملک امریکی عوام کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment