بھارت اورمتحدہ امارات کے درمیان 16 معاہدوں کی منظوری
بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تعاون کے کئی اہم معاہدوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ان میں مختلف سیکٹرز میں دونوں ممالک کی ایک دوسرے کے ہاں سرمایہ کاری، دفاع، تونائی اور اقتصادی معاہدے شامل ہیں۔
0 comments:
Post a Comment