ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے ضمن ترکی کے نائب وزیر اعظم محمد شیمشک کا کہنا ہے کہ ان کا ملک آج کے بعد بشار الاسد کے بغیر شامی بحران کے تصفیے پر اصرار نہیں کرے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا ملک آئندہ ہفتے آستانہ میں شامی امن بات چیت کے حوالے سے بڑی امیدیں رکھتا ہے۔
0 comments:
Post a Comment