یمن کے صوبے تعز میں جاری معرکوں میں مزید 15 باغی ہلاک کر دیئے
گئے ہیں۔ صوبے کے مشرقی اور مغربی محاذوں پر ہونے والی شدید جھڑپوں میں باغیوں کی ہلاکتوں
کے علاوہ بڑے پیمانے پر ان کا عسکری ساز و سامان بھی تباہ ہوا ہے۔
Tuesday, January 31, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment