روسی وزیرخارجہ شامی اپوزیشن کے 25 ارکان سے ملاقات کریں گے
روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف جمعے کو دارالحکومت ماسکو میں شام کی سیاسی حزب اختلاف کے عہدہ داروں سے ملاقات کریں گے لیکن کریملن کا کہنا ہے کہ شام کے مسلح دھڑوں کے نمائندوں کو اس ملاقات میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔
0 comments:
Post a Comment