• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 18, 2017

    عراق: عراقی فورسز نے موصل کا 90 فیصد علاقہ داعش سے آزاد کروا لیا

    عراق میں انسداد دہشت گردی فورس کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران مشرقی موصل کا 90 فی صد علاقہ دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہےان کا کہنا ہے کہ مشرقی موصل کی صرف پانچ کالونیاں داعش کے قبضے میں ہیں جنہیں آئندہ چند ایام میں آزادکروا لیا جائے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: عراقی فورسز نے موصل کا 90 فیصد علاقہ داعش سے آزاد کروا لیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top