یمن میں ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے منتخب آئینی حکومت کا تختہ الٹے جانے اور کم عمر بچوں کو جنگ کا ایندھن بنائے جانے کے جرائم کے بعد ایک نئی رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ یمنی ملیشیا نے ملک کے بیشتر شہروں میں قائم اسکولوں کو اپنی فوجی بیرکوں اور فوجی چھاؤنیوں میں تبدیل کررکھا ہے جس کے نتیجے میں 25 لاکھ یمنی بچے تعلیم کے حصول سے محروم ہیں۔
Wednesday, January 18, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment