• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, January 11, 2017

    اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں حماس رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن


    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں قابض صہیونی فوج نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف وحشیانہ کریک ڈاؤن شروع کیا ہے جس میں کم سے کم سات افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔جس میں حماس رہنما نزیہ ابو عون بھی شامل ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کا غرب اردن میں حماس رہنماؤں کے خلاف کریک ڈاؤن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top