• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 16, 2017

    اسرائیلی فوج کی غزہ میں حماس کے مراکز پر گولہ باری


    اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کے عسکری مراکز پر توپخانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی فوج کی غزہ میں حماس کے مراکز پر گولہ باری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top