ترکی کی پارلیمنٹ نے آئین میں ترمیم سے متعلق ایک بِل کو منظور کر لیا ہے جس کا مقصد صدر رجب طیب ایردوآن کے اختیارات میں اضافہ کرنا ہے پارلیمنٹ میں مذکورہ بِل کے حق میں 339 ووٹ آئے جو اسے ریفرنڈم کے طور پر پیش کرنے کے لیے مطلوبہ تعداد سے 9 ووٹ زیادہ ہیں، اس طرح اب اس بل کو عوامی ریفرنڈم کے لیے پیش کرنے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
Saturday, January 21, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment