• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 21, 2017

    شام: جبہۃ فتح الشام کے کیمپ پر فضائی حملے سے 40 جنگجو ہلاک

    شام کے شمالی صوبے حلب  کےنواح میں جبل شیخ سلمان کے علاقےمیں نامعلوم طیاروں نے جبہۃ فتح الشام  کے عسکری کیمپ کو نشانہ بنایا  جس میں تنظیم کے 40 سے زیادہ ارکان ہلاک ہو گئے اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: جبہۃ فتح الشام کے کیمپ پر فضائی حملے سے 40 جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top