عراق کی انسداد دہشت گردی فورس کی جانب سے جاری کردہ بیانات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی شہر موصل میں داعش کے خلاف تازہ پیش قدمی میں شہر کی ایک بڑی جامع مسجد اور دریائے دجلہ پربنے پانچ پلوں کا کنٹرول حاصل کیا ہے جس کے بعد شہر کے مشرقی حصے کا کنٹرول عراقی فوج کے ہاتھ میں آگیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment