ایران کے دارالحکومت تہران میں 15 منزلہ عمارت کی بالائی منزلوں میں آگ لگ گئی تھی جس کے بعد آگ بجھانے کا عملہ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف تھا کہ اچانک عمارت منہدم ہو گئی۔ حادثے کے سبب آگ بجھانے والے آگ بجھانے والے عملے سمیت 30 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
0 comments:
Post a Comment