• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 17, 2017

    توانائی بحران کے خاتمے کےلئےقطر سے 6 لاکھ لیٹر تیل کی غزہ کو سپلائی


    فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کے حل میں مدد کے طور پرخلیجی ریاست قطر کی طرف سے بھیجے گئے چھ لاکھ لیٹر خام تیل کو کرم ابو سالم گذرگاہ سے غزہ منتقل کردیا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: توانائی بحران کے خاتمے کےلئےقطر سے 6 لاکھ لیٹر تیل کی غزہ کو سپلائی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top