• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, January 24, 2017

    غزہ جنگ کے متاثرین کے لیے کویت کی 9 ملین ڈالر کی امداد موصول


    فلسطینی وزیر برائے پبلک افیئرز مفید الحساینہ نے کویت کی جانب سے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جنگ سے متاثرہ شہریوں کے لیے مجموعی طور پر9 ملین ڈالر کی امدادی رقم وصول  کرنے کا اعلان کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ جنگ کے متاثرین کے لیے کویت کی 9 ملین ڈالر کی امداد موصول Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top