• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 30, 2017

    یمن: امریکی ڈرون حملے میں 41 القاعدہ جنگجوؤں سمیت 57 افراد ہلاک

    یمن کے جنوبی صوبے البیضاء میں ہیلی کاپٹروں پر سوار ہوکر آنے والے امریکی کمانڈوز نے  ایک چھاپا مار کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں القاعدہ کے تین لیڈروں سمیت ستاون افراد ہلاک ہوگئے ہیں،مہلوکین میں سولہ عام شہری اور القاعدہ کے اکتالیس جنگجو شامل ہیں۔علاقے کے مکینوں اور القاعدہ کا کہنا ہے کہ یہ حملہ امریکی فوج نے کیا ہے پہلے تو امریکہ نے اس حملے پر خاموشی اختیار کی رکھی تاہم اب امریکہ نے اس تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ انہوں نے ہی کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: امریکی ڈرون حملے میں 41 القاعدہ جنگجوؤں سمیت 57 افراد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top