تازہ ترین > یمن > مارب کی فضاؤں میں اتحادی افواج کے ہاتھوں 2 بیلسٹک میزائل تباہ سعودی عرب قطر متحدہ عرب امارات یمن مارب کی فضاؤں میں اتحادی افواج کے ہاتھوں 2 بیلسٹک میزائل تباہ عرب اتحادی افواج کے فضائی دفاعی نظام نے حوثی ملیشیاؤں کی جانب سے یمن کے صوبے مارب کی سِمت داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا۔ 1/21/2017 04:43:00 PM سعودی عرب قطر متحدہ عرب امارات یمن
0 comments:
Post a Comment