سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان نے کہا کہ وطن عزیز کی سرحدوں کی حفاظت
اور قوم کے دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ۔ سعودی عرب اپنے دفاع کے لیے درکار فوجی اور دفاعی صلاحیتوں
سے بھرپور طریقے سے فائدہ اٹھایا جائے گا۔ اس ضمن میں سعودی عرب نے دنیا بھر میں دفاع
کے لیے استعمال ہونے والے جدید ترین جنگی طیارے بھی حاصل کئے ہیں اور انہیں اڑانے کے
لیے ہوابازوں اور ان کے معاونین کی تربیت کا عمل بھی جاری ہے۔
Tuesday, January 24, 2017
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment