یمن: فوج نے سعودی سرحد سے متصل دو اہم علاقوں کو باغیوں سے آزاد کروا لیا
سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے جاری آپریشن میں یمنی فوج نے سعودی سرحد سے متصل دو اہم علاقوں حرض ڈاریکٹوریٹ اور ساحل سے متصل میدی ڈاریکٹوریٹ سے باغیوں کو باہر نکال دیا ہے، ور اب یہ علاقے یمنی فوج کے کنٹرول میں آگئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment