تازہ ترین > فلسطین > لندن میں فلسطین۔ اسرائیل خفیہ مذاکرات کا انکشاف اسرائیل فلسطین لندن میں فلسطین۔ اسرائیل خفیہ مذاکرات کا انکشاف برطانوی ذرائع ابلاغ نےانکشاف کیا ہےکہ لندن میں فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے نمائندوں کے درمیان خفیہ مذاکرات جاری ہیں، تاہم ان مذاکرات میں ہونے والی بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔ 4/01/2017 07:28:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment