• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 12, 2017

    شام: سراقب پر سفید فاسفورس سے حملہ

    شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں خطرناک کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کے بعد اب شامی رجیم یا روس کے لڑاکا طیاروں نے ایک اور قصبے سراقب پر ممنوعہ سفید فاسفورس سے حملہ کیا ہے اس کے علاوہ  ادلب میں واقع دوسرے شہروں اور قصبوں سرمین ، معرۃ النعمان ،ہبیط اور جسر الشغور کے نزدیک واقع الشغر کے علاقے پر فضائی حملے کیے گئے، ان میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: سراقب پر سفید فاسفورس سے حملہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top