شامی اپوزیشن اور سرکاری فوج کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
شام میں اپوزیشن کے مسلح گروپ ’احرار الشام‘ اور اسد رجیم کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ایک نیا معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اسد رجیم نے 500 قیدیوں کو احرار الشام کے حوالے کرنے سے اتفاق کیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment