• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 11, 2017

    عراق: اجتماعی قبروں سے1600 یزیدیوں کی باقیات برآمد

    عراق کے شمالی علاقے سنجار کے حکام نے شدت پسند تنظیم داعش کے ہاتھوں قتل کیے گئے یزیدی قبیلے کی ایک ہزار سے زاید افراد کی باقیات کا انکشاف کیا ہے داعشی دہشت گردوں نے یزیدی قبیلے کے سیکڑوں افراد کو بے رحمی کے ساتھ موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد انہیں اجتماعی قبروں میں دفن کردیا تھا۔ ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق: اجتماعی قبروں سے1600 یزیدیوں کی باقیات برآمد Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top