• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, April 12, 2017

    جی 7 ممالک شام اور روس کے خلاف نئی پابندیوں پر سمجھوتے میں ناکام

    دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ شام اور روس کے خلاف مزید سخت پابندیاں عائد کرنے کے لیے اتفاق رائے میں ناکام رہے ہیں۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے شام اور روس کے خلاف مزید نئی پابندیاں عاید کرنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن گروپ سات کے وزرائے خارجہ کے درمیان اس پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوسکا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جی 7 ممالک شام اور روس کے خلاف نئی پابندیوں پر سمجھوتے میں ناکام Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top