یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی نے ایران نواز شدت پسند حوثی باغیوں پر شدید تنقید کرتےہوئے کہا ہے کہ حوثی ملیشیا نے خود کو ایران کے ہاتھ فروخت کردیا ہے اور وہ ایران کے کٹھ پتلی کا کردار ادا کررہی ہے اور ایک سازش کے تحت یمن میں ایرانی پروگرام مسلط کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
0 comments:
Post a Comment